پیر 24 فروری 2020 - 06:55
موت یا ذلت و رسوائی ؟

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قناعت اختیار کرنے اور ذلت و رسوائی سے دور رہنے کی تاکید کی ہے ۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب" نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اَلْمَنیَّةُ وَلاَ الدَّنِیَّةُ، التَّقَلُّلُ وَ لاَ التَّوسُّلُ.

مولائے متقیان امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

"موت قبول ہے لیکن پستی اور رسوائی ہرگز قبول نہیں، کم مقدار پر قناعت کی جا سکتی ہے لیکن دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانا ہرگز گوارا نہیں"۔

نهج البلاغه، حکمت ۳۹۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha